تصاویر

Login

Online Users

None



قدرتی وسائل کی وزیرکےاخراجات کا آڈٹ کیا جائیگا PDF Print E-mail
کینیڈا
Friday, 20 November 2009 02:35

 

ٹورانٹو : لبرلز نے قدرتی وسائل کی وزیر لیزا رائٹ کی جانب سے کئے گئے اخراجات کے آڈٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ہاﺅس آف کامنز کی ایتھکس کمیٹی کے میئر پال سزابو نے آڈیٹر جنرل شیلا فراسٹر کو آزادانہ پارلیمانی نگرانوں میں شامل کیا ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ  وزیر کی جانب سے کئے گئے اخراجات کا حساب کتاب کریں ان کے حساب کتاب کی آڈٹ کا یہ مطالبہ ان اخباری رپورٹوں کے بعد سامنے آیا ہے کہ رائٹ نے لندن انگلینڈ کے دورے کے لئے 3000 ڈالر کے اخراجات کے بل پر دستخط کئے ٹورانٹو کے وکیل مائیکل میکارتھی جو پورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سابق چیئر بھی ہیں نے اخبار کو بتایا کہ انہوں نے اس بل پر دستخط سے انکار کر دیا تھا مگر رائٹ نے اس پر خود ہی دستخط کر دئیے۔ اس رپورٹ کے شائع ہونے پر یہ مطالبہ کیا گیا ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.