تصاویر

Login

Online Users

None



کینیڈا اوربرطانیہ کے مابین سفارتی رابطوں میں تیزی PDF Print E-mail
کینیڈا
Friday, 13 November 2009 18:17
اوٹاوا : کینیڈا میں برطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کی موت کی افواہ پر برطانیہ اور کینیڈا کے مابین سفارتی رابطوں میں ایک دم تیزی آ گئی۔ ذرائع کے مطابق مارگریٹ تھیچر کی ہلاکت کے بارے میں موبائل فون پر ملنے والے مختصر سے پیغام نے کینیڈین ارکان پارلیمنٹ میں ہلچل مچا دی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اس خبر نے ٹنگھم پیلس اور ڈاﺅٹنیگ سٹریٹ کے حکام کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا، یہ پیغام کینیڈا کے وزیر ٹرانسپورٹ جون بارڈ نے گالا ڈنر پرموجود ایک شخص کو ماگریٹ تھچر کی پیاری بلی گرے کی ہلاکت پر دیا، جو دوسرے بہت سے لوگوں تک پہنچا تو انہوں نے سابق برطانوی وزیراعظم کے انتقام کا مفہوم اخذ کیا۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.