تصاویر

Login

Online Users

None



کینیڈا
سگریٹ پینے سے ذہنی تناؤ شدت اختیار کرلیتا ہے،تحقیق
Friday, 03 September 2010 07:02
 مانٹریال ڈپریشن سے نجات پانے کے لیے نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے لیکن جدید تحقیق کے مطابق سگریٹ پینے سے ذہنی تنا ؤبدترین شکل اختیار کر لیتا ہے۔کینیڈا کی یو نیورسٹی آف مانٹریال کی جانب سے کی گئی تحقیق کے لیے ہائی اسکول کے 662طالب علموں سے بیس سوال نامے پر کروائے گئے ۔ نتائج سے پتہ چلا کہ کو نوجوان موڈ بہتر بنانے یا ڈپریشن سے نجات کے لیے سگریٹ نوشی کرتے ہیں ان میں ذہنی تنا مزید بڑھ جاتا ہے ۔۔ پرفیسر جینیفر اولوف لن O'Loughlin کا کہنا ہے کہ مسلسل سگریٹ نوشی سے ایسے نوجوان ڈپریشن کے مریض بھی بن سکتے ہیں۔ 
 
امریکی کوہ پیما کی نعش21برس بعدمل گئی
Thursday, 02 September 2010 06:36
مونٹریال کینیڈا کے مغربی صوبے البرٹاکے مغربی پہاڑی سلسلہ میں امریکی کوہ پیما کی نعش21برس بعد نکال لی گئی۔38سالہ امریکی کوہ پیما ویلیم ہالینڈ 1989 میں البرٹا کے برفیلے پہاڑی سلسلے کی ایک پہاڑی پر چڑھنے کے دوران اچانک پاؤں پھسلنے سے 300فٹ گہری برفانی کھائی میں جاگرے تھے۔ان کے ساتھیوں نے اس موقع پر ایمرجنسی سینٹر کو اطلاع کی مگر تلاش کی باوجود ویلیم کا کچھ پتا نہ چلا تھا۔ جس کے بعد تلاش کی کوششیں ترک کردی گئی تھیں۔ کوہ پیماؤں کی ایک ٹیم کو 21برس
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
شدید گرمی :ٹورانٹو میں ایکسٹریم ہیٹ الرٹ کا اعلان'سخت اختیاطی تدابیر کی تنبیہ
Tuesday, 31 August 2010 21:29
ٹورانٹو:  ٹورانٹو کی محکمہ صحت نے ایکسٹریم ہیٹ الرٹ کا اعلان کر دیا ،حکومت نے شہر میں کولنگ سنٹرز کھول دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورانٹو کے ہیلتھ حکام نے گزشتہ روز باقاعدہ ایکسٹریم ہیٹ الرٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
خواتین کی انگلیاں مردوں کے مقابلے میں زیادہ حساس ہوتی ہیں،جدید تحقیق
Monday, 30 August 2010 03:45
اونٹاریوکینیڈاخواتین کی انگلیاں عام طورپر مردوں سے چھوٹی ہوتی ہیں۔ لیکن اس فرق سے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھوٹی انگلیاں چھونے کی زیادہ  صلاحیت رکھتی طویل عرصے سے لوگ یہ جانتے ہیں کہ بصارت سے محروم افراد کی انگلیوں میں چھو کر محسوس کرنے کی صلاحیت نمایاں طورپر زیادہ ہوتی ہے۔ کینیڈا کی مک ماسٹر یوینورسٹی کے نیورو سائنس  کے ایک ماہر ڈین گولڈ رک نے اس بارے میں مزید جاننے کے لیے نابینا افراد پر تحقیق کی۔ اس دوران انہیں احساس ہوا کہ عموماً نابینا خواتین کی انگلیوں میں محسوس کرنے کی حس نابینا مردوں کی نسبت زیاد ہ ہوتی ہے۔
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
کینیڈا:گھروں کی قیمتوں میں بے ہنگم اضافہ خطرے کا اشارہ ہے، رپورٹ
Wednesday, 01 September 2010 06:21
اوٹاوا کینیڈا کی تیز ترین رئیل سٹیٹ مارکیٹوں میں گھروں کی قیمتوں میں بے ہنگم اضافہ خطرے کی نئی علامت کے طورپر سامنے آرہا ہے۔ اگر یہ قیمتیں اسی طرح مزید زیادہ ہوتی رہیں تو ہمیں ایک نئے حادثے کا انتظار کرنا چاہیے۔ یہ بات سنٹر فار پالیسی الٹرنیٹیو کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کی گئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ وینکور، ایڈمونٹن، کیلگری، ٹورانٹو، اوٹاوا اور مونٹریال میں گھروں کی قیمتوں نے آگ پکڑ لی ہے۔ یہ قیمتیں پانی کے بلبلوں کی مثال رکھتی ہیں جو کسی وقت بھی پھٹ کر نئے حادثے کا باعث بن سکتی ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان مارکیٹوں میں گھروں کی اصل قیمت ایک لاکھ پچاس ہزار ڈالرز سے لے کر
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
بل میک بین: وسیع تجربہ کا ر اور ترقی کا ہنر جاننے والا امیدوار
Tuesday, 31 August 2010 21:21

ٹورانٹو: بل میک بین ٹورانٹو کی سیاست کا وہ نام ہے' جو نہ صرف مسلسل محنت و جدوجہد کی ایک علامت بن چکے ہیں بلکہ مسی ساگا کے علاوہ پورے کینیڈا اور اونٹاریو کی سطح پر اجتماعی سیاسی رفاحی وفلاحی کاموں کی وجہ

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
مائیکرو سافٹ اور آئی فور آئی کا تنازعہ:دونوں کمپنیاں مذاکرات پر آمادہ
Sunday, 29 August 2010 08:15
ٹورانٹو: دنیا کی نمبر ون مائیکرو سافٹ اور کینیڈین نمبر ون آئی فور آئی کے مابین جاری تنازعہ آخری مراحل میں، مائیکرو سافٹ مذاکرات کے لئے بیٹھنے پر آمادہ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سرفہرست سافٹ ویئر کمپنی مائیکرو سافٹ اور
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
مزید خبریں...
«StartPrev12345678910NextEnd»

Page 1 of 171