وینکوور: کینیڈا میں جاری سائنسی ترقی پر امریکی ایسوسی ایشن کی کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ سمندر تیزی سے زہریلے ہو رہے ہیں اور سمندروں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ بڑھ گئی ہے اور ان میں پائے جانے والے جانوروں اور پودوں میں 30 فیصد کمی ہوگئی ہے۔ ماہرین تفصیل ...

تصویری خبرنامہ




Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu newspaper in America

مونٹریال۔ نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے الزامات پر مونٹریال کالج کے دو ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔ کالج کی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ مبینہ طور پر پیسے لے کر انتظار کرنے والے مریضوں کی فہرست میں نیچے موجود افراد کو پہلے نمبروں پر منتقل تفصیل ...

وکٹوریا۔ کینیڈین چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل والٹ نٹنزک کا کہنا ہے کہ حادثے میں متاثر ہونے والی آبدوز کو مستقل طور پر گرائونڈ نہیں کیا گیا۔ آبدوز دوبارہ مرمت کے بعد دو ہزار سولہ میں مشن پر روانہ کی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ آبدوز کی جو حالت بیان کی جاتی تفصیل ...

کیو بیک۔ یونیورسٹیز اور کالجز کی فیسوں میں متوقع اضافے کیخلاف ہزاروں طلباء سڑکوں پر نکل آئے۔ طلباء کے مطابق وہ حکومت کی جانب سے آئندہ پانچ سالوں میں فیسوں میں دوگنا اضافہ کئے جانے کے فیصلے سے مایوس ہیں۔ طلباء نے کہا کہ تعلیم بنیادی حق ہے اور تفصیل ...

وین کور۔ کینیڈا کے اعلی پولیس حکام بھی مرکزی حکومت کے آن لائن نگرانی کے بل کی حمایت میں اٹھ کھڑہوئے۔ وین کور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پولیس چیفس کی دونوں ایسو سی ایشنز کی جانب سے متنازع حکومتی بل کی حمایت کی۔ بل کی متنازعہ شق نمبر سترہ جس میں تفصیل ...

اوٹاوا۔ حکومت کے انٹرنیٹ کے نگرانی کے بل پر لوگوں کے شدید احتجاج کے بعد آر سی ایم پی نے پبلک سیفٹی کے وزیر وک ٹوز کو درپیش خطرات کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔ ٹوز کے ترجمان مائیک پیٹن کا کہنا ہے کہ وزیر کو شدید خطرات لاحق ہیں جن کی تحقیقات کیلئے آر تفصیل ...

اوٹاوا۔ کینیڈین فوڈ ایجنسی کی جانب سے پیکٹ کے لیبل پر اجزاء درج نہ کرنے پر ایک کمپنی کے کیکس اور ایک فارم کے شہد کے بارے میں وارننگ جاری کر دی۔ ایجنسی حکام کے مطابق ان کیکس اور شہد میں ایسے اجزاء شامل ہیں جو لیبل پر درج نہیں اوران سے بعض افراد کو تفصیل ...

اونٹاریو:سکائوٹ رہنمائوں کی طرف سے ماضی میں جنسی استحصال کے الزامات کی اونٹاریو صوبائی پولیس کی جانب سے تحقیقات۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اسے دو ہفتے قبل سکائوٹس کی جانب سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں الزامات کی تفصیل اور تحقیقات کی تفصیل ...

اوٹاوا۔ سکائوٹس کینیڈا کے چیف کمشنر نے ہٹ دھرمی چھوڑتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ گزشتہ عشروں میں جنسی زیادتوں کے تمام الزامات بارے ادارے نے پولیس کو آگاہ نہیں کیا۔ یہ انکشاف انہوں نے ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کیا۔ سٹیو کینٹ سے سوال کیا گیا تھا کہ ایسا تفصیل ...

اونٹاریو۔ معیشت دان ڈان ڈرمنڈ نے اونٹاریو حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ صوبائی حکومت کو اپنا تیس بلین ڈالر خسارہ دو ہزار سترہ تک ختم کرنے کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے آڈٹ رپورٹ کی سینکڑوں ہدایات پر واضح طور پر عمل کرنا ہوگا۔ اس آڈٹ رپورٹ کے مصنف اور ٹی ڈی تفصیل ...

مونٹریال۔ ایئر کینیڈا مونٹریال کیرئر کے ترجمان پیٹر فٹز پارک کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے مقرر کئے گئے نئے ثالث کی مدد سے ایئر لائن اور پائلٹس کے مابین معاہدے کے حوالے سے تنازع کے حل کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں اس تفصیل ...




Copyrights © 2012 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.