اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

سیارہ پلوٹو کی دریافت

شطرنج کے عالمی چیمپین گیری کاسپاروف, ڈیپ بلیو کے مقابلہ میں ہار گئے

آئی بی ایم کمپیوٹر ڈیپ بلیو ، جو ایک سیکنڈ میں 200 ملین چالیں سوچ سکتا تھا ، کے مقابلے پر آج کے دن 1996 میں شطرنج کے عالمی چیمپین روسی نژاد گیری کاسپاروف تین گھنٹے تک جاری رہنے والی گیم میں ہار گئے۔ مگر اس کے باوجود کاسپاروف چھ گیمز کا مقابلہ مجموعی طور پر ایک کے مقابلے میں تین گیمز سے جیت گئے۔ 2 گیمز ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوئیں۔ اس مقابلے میں کاسپاروف کو 400,000 ڈالر انعام میں ملے۔