اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

آج کے دن 1978 میں جنوبی امریکہ کے ملک گی آنا میں ایک دور دراز کے زرعی فارم جونز ٹاؤن میں پیپلز ٹیمپل کے بانی جم جونز کے کہنے پر اس کے سینکڑوں پیروکاروں نے اجتماعی خود کشی کر لی۔ جونز کے اکثر پیروکاروں نے تو ہنسی خوشی زہریلا مشروب پی کر موت کو گلے لگا لیا۔ جنہوں نے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا ان کو زبردستی وہ مشروب پینے پر مجبور کیا گیا۔ اس دن مرنے والوں کی مجموعی تعداد 909 تھی جن میں سے ایک تہائی تعداد بچوں کی تھی۔