تصاویر

Login

Online Users

None



صنعت و معیشت
سیلاب کی تباہ کاریاں 'کراچی اسٹاک مارکیٹ پورا ہفتہ دبائو کا شکار
Sunday, 22 August 2010 06:03
کراچی: کراچی اسٹاک مارکیٹ اس ہفتے بھی دبا کا شکار رہی اور کاروباری سرگرمیاں بدستور ماند رہیں۔ ملک میں جاری سیلاب کی صورتحال اور اس کی تباہ کاریوں کا اثر کراچی اسٹاک مارکیٹ پر بھی دیکھا گیا اور سارا ہفتے اندیکس میں اتار چڑھا رہا اور کاروبار میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی نہیں دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
خراب مالیاتی اعشاریہ ،امریکی حصص بازاروں میں سرمایہ کارمحتاط
Saturday, 21 August 2010 14:12
بنکاک  ملکی معیشت کی بحالی میں سست روی اور خراب مالیاتی اعشاریوں کے باعث امریکی حصص بازاروں میں سرمایہ کارمحتاط دکھائی دیئے۔ اس ہفتے امریکا کا ڈاؤ جونز انڈیکس66 پوائنٹس کمی کے بعد10 ہزار205 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ نیسڈ یک اور ایس اینڈ پی انڈیکسز میں بھی گراوٹ رہی۔دوسری جانب یورپی
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
پاکستان کی معیشت سیلاب میں گھر گئی
Saturday, 21 August 2010 13:51
اسلام آباد   پاکستان کے تباہ کن سیلاب سے پندرہ سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے لیکن ملک کو جو اقتصادی نقصان ہوا ہے اس کی گونج سالوں تک سنائی دیتی رہے گی۔سیلاب کی تباہ کاریوں پر ابھی تک کوئی روک نہیں لگ سکی ہے اور حکومت پاکستان چونکہ اتنی بڑی آفت سے تن تنہا نہیں نمٹ سکتی لہذا اسے آئی ایم
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
سیلاب سے واپڈا ، پیپکو کو اربوں روپے کا نقصان
Saturday, 21 August 2010 04:13
کراچی واپڈا اور پیپکو کی تنصیبات کو سیلاب کے باعث تیرہ ارب روپے کا نقصان ہوا ۔ جبکہ خیبر پختونخواہ میں پیپکو کا انفراسٹرکچر بری طرح متاثر ہواہے۔ ذرائع وزارت پانی و بجلی کے مطابق واپڈا کے زیر تعمیر خان خواڑ،الائی خواڑ،دبیر خواڑ اور جناح ہائیڈرو پراجیکٹس کو پہنچنے والے نقصان کا ابتدائی تخمینہ تین ارب روپے لگایا گیا ہے۔ پنجاب اور سندھ میں پیپکو کی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ دس ارب روپے ہے۔ذرائع کے مطابق ماہرین نقصان کا تخمینہ لگا کر رپورٹ تصدیق کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کو پیش
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے ٹرسٹ فنڈ قائم کرنیکی منصوبہ بندی
Saturday, 21 August 2010 14:03
کراچی  ایشیائی ترقیاتی بینک سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے ٹرسٹ فنڈ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے عہدیدار کے مطابق بینک15 اکتوبر کو مکمل ہونے والے سیلاب کے نقصانات کے تخمینے کے لحاظ سے درکار رقم کا اندازہ لگائے گا اور پھر عالمی برادری سے سیلاب کے بعد از سر نو تعمیرکے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
بیرون ممالک سیمنٹ کی مانگ میں کمی ، جولائی کے دوران 7.56 لاکھ ٹن سیمنٹ برآمد ہو سکا
Saturday, 21 August 2010 13:47
اسلام آباد    رواںمالی سال کے پہلے ماہ ( جولائی ) کے دوران 4 کروڑ15 لاکھ ڈالر مالیت کا 7 لاکھ 56 ہزار میٹرک ٹن سیمنٹ برآمد کیاگیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت 12 فیصد کم ہے ۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے دوران پاکستان سے 7 لاکھ 56 ہزار 306
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
یورو کی قدر میں مسلسل کمی
Saturday, 21 August 2010 04:09
کراچی یورو کی قدر میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سولہ ممالک کی مشترکہ کرنسی کی قدر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر کے مقابے میں اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی اور یہ ایک اعشاریہ دو سات پانچ چار سے کم ہو کر ایک اعشاریہ دو سات ایک دو ڈالر فی یورو ہو گئی۔تجزیہ کاروں کے مطابق یورپی ممالک کے کمزور معاشی اعدادوشمار کے نتیجے میں یورو کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ 
 
 
مزید خبریں...
«StartPrev12345678910NextEnd»

Page 7 of 614