تصاویر

Login

Online Users

None



برطانیہ میں افراط زربڑھ کر 1.5 فیصد ہوگیا PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
Wednesday, 18 November 2009 00:47

 

لندن : برطانیہ میں افراط زر کی شرح ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہوگئی ۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ یہ شرح ایک اعشاریہ ایک فیصد تھی جوکہ اب بڑھ کر ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہوگئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق اعدادوشمار میں یہ اضافہ گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران پہلا اضافہ ہے کیونکہ ہوائی سفر کے کرایوں سمیت فیول کی لاگت میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔امریکی مرکزی بینک کے پالیسی ساز اینڈریو سینٹانس نے بھی اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ افراط زر کی شرح میں آئندہ سال دوسالوں کے بعد دو فیصد سے زائد اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی سخت کرنے سے متعلق ابھی بات کرنا قبل ازوقت ہے کیونکہ سنٹرل بینک نے اپنے بنک کے بانڈز کی خریداری کے پروگرام میں توسیع کی ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.