تصاویر

Login

Online Users

None



امریکہ کا بزنس ویزے جاری کرنے کا اعلان PDF Print E-mail
User Rating: / 1
PoorBest 
Tuesday, 03 November 2009 07:00
کراچی میں امریکی قونصلیٹ نے پانچ نومبر سے کاروباری افراد کو بزنس ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی قونصلیٹ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کاروباری مقاصد کے لئے امریکہ جانے والوں کے لئے ویزا سروس کا آغاز پانچ نومبر سے کیا جارہا ہے ۔خواہش مند افراد کراچی میں امریکن ایکسپریس ٹریول آفس کے ذریعے انٹرویو کے لئے درخواستیں دے سکتے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق انٹرویو کے لئے درخواستیں دینے کے عمل کی تفصیلات امریکی قونصلیٹ کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.