اسلام آباد: بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تین پاکستانی دریائوں پر سات ڈیم بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 700 ملین ڈالر کاربن کریڈٹ حاصل کرنے کے بعد پاکستان کو خشکی اور پانی کی قلت میں دھکیلنے والے اس بھارتی تفصیل ...

تصویری خبرنامہ




Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu newspaper in America

کراچی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 54 ہزار روپے سے بھی نیچے آگئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ہارون رشید چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1536 ڈالر ہونے کی وجہ سے تفصیل ...

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور اس کے قرضوں کا حجم چھیاسٹ ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے پچھلے ماہ مالی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت سے بیل آوٹ پیکج کے تحت نو ارب روپے کے قرض کی درخواست تفصیل ...

کراچی: آئندہ مالی سال کی بجٹ توقعات اور ملک کے اندرونی و بیرونی حالات کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر اکیانوے روپے اسی پیسے کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر سال تفصیل ...

 نیویارک: ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اٹلی کے 26 بینکوں کی ریٹنگ کم کر دی ہے۔ ایجنسی نے کہا ہے کہ اطالوی بینکوں کی صورتحال کچھ اچھی نہیں ہے۔ موڈیز کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلے دنوں میں کچھ بینکوں کی ریٹنگ مزید کم کی جا سکتی ہے۔ تفصیل ...

لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا۔ مجموعی طور پر 95 کمپنیوں کا کاروبار ہوا۔ 22 کمپنیوں کےحصص میں اضافہ، 19 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 54 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس 18.27 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 3713.29 پر بند ہوا تفصیل ...

کراچی:مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مندی کا رجحان رہا۔ پیر کو 10 گرام اور فی تولہ سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 471 روپے اور 550 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 تفصیل ...

 یورپی قرضہ بحران پر تشویش اور خام تیل پیدا کرنے والے بڑے ملک سعودی عرب کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں مزید کمی پر زور کے بعد ایشیائی لین دین میں پیر کو تیل کی قیمتیں گر گئیں۔  نیویارک میں جون کے لئے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کے بڑے تفصیل ...

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تنخواہوں میں 15 سے 35 فیصد اضافے سے متعلق تجاویز تیار کر لیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق تین تجاویز تیار کی ہیں جن کی حتمی منطوری بجٹ پیش کرنے سے پہلے کابینہ سے لی جائے گی۔حکومت اگر 15 تفصیل ...

 عالمی بینک نے وسط مدتی کارکردگی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان مالی سال 2012-13 ء تک مالیاتی خسارے کو ملکی مجموعی پیداوار کے 3.5 فیصد تک کم کرنے اور ٹیکسوں کی شرح کو جی ڈی پی کے 12.7 فیصد تک لانے جیسے بڑے اہداف کے حصول سے قاصر رہا ہے۔  تفصیل ...

اسلام آباد: مالی سال 2011-12 کے ابتدائی دس ماہ کے دوران گزشتہ مالی سال کے زیر نظر عرصہ کے مقابلے میں تجارتی خسارے میں 45.01 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کے عبوری اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے ماہ جولائی تفصیل ...




Copyrights © 2012 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.