تصاویر

Login

Online Users




جاپان میں نیلے رنگ کا منفرد گلاب PDF Print E-mail
ٹٹ بیٹس
Tuesday, 17 November 2009 02:37

 

ماکوہاری : گلاب کا پھول اپنی خوشبو ، رنگ اور دلاویز پنکھڑیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے ۔ گذشتہ کئی برسوں سے مختلف رنگوں کے گلاب مصنوعی طریقے سے اگائے گئے ہیں۔ اب جاپان میں مصنوعی طریقے نیلے گلاب کی کامیاب قسم بھی تیار کرلی گئی ہے ۔ ماکوہاری میں ہونے والی بین الاقوامی نمایش میں مختلف رنگوں کے گلاب رکھے گئے جن میں نیلا گلاب لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ نیلے گلاب اگانے والی کمپنی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے جون سن دو ہزار چار کو نیلے گلاب اگانے کا کام یاب تجربہ کر لیا تھا تاہم کمپنی نے پانچ سال بعد حکومت کی جانب سے ان گلابوں کو فروخت کی اجازت ملنے کے بعد مارکیٹ میں متعارف کرایا ہے۔ ان منفرد نیلے گلاب کی فی قیمت تینتیس ڈالر ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ نیلے گلاب کی خوش بو عام گلاب کے مقابلے میں تیز اور محسورکن ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.