تصاویر

Login

Online Users

None



عاشق نےمحبوبہ کے 5رشتہ داروں کو ہلاک کردیا PDF Print E-mail
ٹٹ بیٹس
Sunday, 15 November 2009 21:05
بیجنگ : چین میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کے پانچ رشتہ داروں کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی کردیا۔ اتوار کو چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے خودمختار علاقہ گوانکس زاﺅنگ میں ایک شخص نے رشتہ پر اعتراض کرنے پر اپنی محبوبہ کے رشتہ داروں کے گھر پر دھاوا بول کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس نے مذکورہ شخص کی تلاش کے لئے شہر بھر کی ناکہ بندی کردی جبکہ 300 سے زائد پولیس اہلکاروں کو مذکورہ شخص کی تلاش کے لئے مامور کیا گیا۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.