تصاویر

Login

Online Users




بال سنوارنے کے جدید انداز PDF Print E-mail
کٹ پیس
Tuesday, 03 November 2009 13:23
ممبئی: موسم سرماکی آمد کے ساتھ ہی آغاز ہوا ہے۔ فیشن میں نت نئی جدت کا، ممبئی میں میک اپ آرٹسٹوں نے موسیقی کے ساتھ دیا بالوں کو جدید اور مختلف انداز۔ ممبئی میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی میک اپ آرٹسٹوں نے موسیقی کے ساتھ بالوں کو دیئےمختلف اور جدید انداز۔ روک اور فوک موسیقی کے اعتبار سے بالوں کو سنوارا گیا ۔ شو میں شریک ہئیر ایکسپرٹ حاکم علی کا کہنا ہے کہ بالوں کے اسٹائل کو موسیقی کے ساتھ سنوارنا ایک حسین امتزاج ہےروک موسیقی بہر وائلڈ جبکہ فوک موسیقی سوبر ہوتی ہے اور دونوں کو ایک مختلف انداز میں ترتیب دینا ایک اچھا تجربہ ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.