تصاویر

Login

Online Users

None



کالم
مفادات کی جنگ اور تقسیم کشمیر
Sunday, 01 August 2010 05:45

 پچھلے دنوںمجھے ڈاکٹر شبیر چوہدری کا ایک مضمون بعنوان'' کشمیر کے پانی پر بھارت اور پاکستان کی قانونی جنگ '' پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔ ڈاکٹر موصوف کی کشمیر کی صورتحال اور حالات ِ حاضرہ پر گہری نظر رہتی ہے ۔ اسی وجہ سے وہ کشمیر کے حوالے سے ہونی والی کسی بھی اہم پیش رفت پر اپنے خیالات کا اظہار اپنے مضمون میں ضرور کرتے ہیں ۔ متذکرہ مضمون میں بھی ڈاکٹر صاحب نے نیلم جہلم ہائیڈرو

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
مارگلہ حادثہ، میڈیا اور نااہل حکومتی عہدیدار
Friday, 30 July 2010 11:45
ائربس A321-231 پرواز 202 علامہ اقبال ہوائی اڈہ کراچی سے شہید بینظیر بھٹو ہوائی اڈہ اسلام آبادجاتے ہوئے اسلام آباد کے شمال میں واقع مارگلہ پہاڑیوں میں گر کے تباہ ہوگئی۔ ملبہ ناصرف مارگلہ پر گرا بلکہ میڈیا بھی اس کی زد میں آگیا۔ ایئر بلو کے حادثے نے یہ ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ 'اعلی ترین حکومتی ذمہ داران' بھی نیم پختہ اطلاعات کو چینلز کی 'بریکینک نیوز' کی بھوک مٹانے کے لیے فراہم کرسکتے ہیں۔
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
امریکیوں کا قبرستان افغانستان
Thursday, 29 July 2010 04:58
                                        افغانستان کی سرزمین پر ایک لاکھ 42 ہزار غیرملکی فوجی بظاہر نیٹو کے بینر تلے مگر حقیقت میں امریکی چھتری کے نیچے' ایک ہاری ہوئی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان غیر ملکی طالع آزما فوجیوں کو سرزمین افغانستان میں اب دن میں بھی تارے نظر آرہے ہیں۔ ان کے حوصلے اس قدر پست ہیں کہ افغانستان میں ان جنگجو افغان لیڈروں کی منت سماجت کرکے انہیں سیکورٹی کی ذمہ داریاں
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
ذرائع ابلاغ۔ ایک طاہرانہ نظر
Saturday, 24 July 2010 05:50
ابلاغ کے حوالے سے دنیا مختلف ادوار میں مختلف انداز اور ذرائع استعمال کرتی رہی ہے کہ یہ انسانی ضرورت اور اس کی فطرت کا تقاضا بھی ہ ے۔ آج کے دور میں خصوصیت سے ابلاغ کے ذرائع کو جو وسعت حاصل ہوتی ہے اس کا حساب لگانا بھی آسان نہیں رہا ہے اور نتیجہ یہ ہے کہ یہ موثر قوت ہر سطح پر بھرپور طریقہ سے استعمال ہورہی ہے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
اردن کا جوہری بم
Thursday, 29 July 2010 05:04
            اسرائیل کے سابق وزیر انصاف یوسی بیلین نے نیویارک ٹائمز میں ایک دلچسپ مضمون لکھا ہے۔ اس کا عنوان''اردن کو اپنی یورینیم افزودہ کرنے دیں ''ہے۔ اس میں انہوں نے اردن کے جوہری منصوبے کا دفاع کیا ہے اور اسرائیلی حکومت کے اس پر اعتراضات کی مخالفت کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے امریکی حکومت پر بھی اسرائیل کی درخواست پر اردن کے جوہری منصوبے پر دباؤ ڈالنے پر تنقید کی ہے۔
           
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
صدرزرداری اگرمولوی ہوتے …؟
Sunday, 25 July 2010 05:10

 ان دنوں پاگل خانے کے حالات بہت اچھے نہیں ہیں ۔ ہر طرف ناقابل بیان اذیت اور محرومیاں ہیں ۔ ان حالات میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بالکل ختم ہوچکی ہے اور پاگل خانے میں موجوداکثر لوگوں کی سوچوں کادائرہ صرف ایک روٹی کی گولائی جتنا رہ گیا ہے اور ہمارے کان ہر وقت سکوں کی چھنکار سننے کو خواہش مند ہوتے ہیں کوئی چیختے ، چلاتے ، روتے پکارتے مر تاہے تو مر جائے ہم نے ہرحال میں صرف سکوں کی چھنکار سننی ہے ۔ اس چھنکار اور پکار میں مجھے جب پاگل کا انتہائی شدید دورہ پڑتاہے۔ تو میر ے ذہن میں طرح طرح کے بے ہودہ قسم کے سوال ابھرنے لگتے ہیں ۔ گزشتہ دنوں سے

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
حجاب پر یورپ کی یلغار
Saturday, 24 July 2010 05:46
    فرانس کے صدر نکولس سرکوزی عوامی مقامات پر خواتین کے حجاب پر پابندی عائد کرچکے ہیں۔ بیلجیم کی حکومت نے ایک قدم آگے بڑھ کر اس ''کارِ خیر'' میں حصہ لیا۔ وہ پردے پر پابندی کے ساتھ ساتھ اس ''جرمِ عظیم'' پر جرمانہ بھی عائد کرچکی ہے جبکہ وہاں پر پردہ دار خواتین کی تعداد 10 فیصد سے زیادہ نہیں۔
 آسٹریلوی اراکین پارلیمنٹ نے ''فتویٰ'' صادر کیا ہے کہ ''برقعہ'' اسلامی ثقافت کا حصہ نہیں' وہ ڈاکو اور لٹیروں کے لیے وارداتوں میں کارآمد ہے۔ انہوں نے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
«StartPrev12345678910NextEnd»

Page 4 of 124