صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم عالمی برادری سے کہتے ہیں کہ ہمیں ایڈ نہ دیں بلکہ ہم سے ٹریڈ کریں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں مچھلی دینے کی بجائے مچھلی پکڑنے کا کانٹا چاہئے۔ نوجوان اپنا کاروبار شروع کریں تاکہ تفصیل ...